اداکارہ حریم فاروق کس ملک کے سمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

ہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی اداکارہ حریم فاروق سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی سفیر مقرر ہوگئیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق انہوںنے کہا کہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہیں کمپنی کی تشہیر مہم کا بے تابی سے انتظار

اپنا تبصرہ بھیجیں