امریکہ کی قید میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کل 48ویں سالگرہ

پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 48ویں سالگرہ 3مارچ کو منائی جائے گی اس روز شیخوپورہ سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے ذرائع کے مطابق سالگرہ کی مرکزی تقریب کراچی میں منعقد ہوگی جسم میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا اور عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا ذرائع کے مطابق عافیہ صدیقی رہائی موومنٹ بھی ملک بھر میں تقریبات منعقد کریں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے اور حکومت سےرہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں