آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر سے متعلق پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق پرومو جاری کردیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 6 ستمبر یوم دفاع سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں لکھا گیا کہ آئیں ہرشہید کے گھرچلیں،ہرشہید کو یاد رکھا جائے۔ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اس پرومو ویڈو میں آئی ایس پی آر کی جانب سے ’آئیں چلیں شہید کیگھر‘ اور ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں