ایک اور ٹرین الٹ گئی، مسافر ذلیل و خوار

ھوٹکی(این این آئی)گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں،حادثے کے باعث ڈائون ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ کلہوڑا پھاٹک کے قریب پیش آیا جب ساہیوال سے کراچی جانے والی مال بردار . ٹرین پٹری سے اتر گئی۔حادثے کے باعث ڈائون ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی اور ٹرینوں کو اپ ٹریک سے گزارا جارہا ہے ۔حادثے کا شکار بوگیاں ہٹانے اورمتاثرہ ٹریک کی مرمت کاکام مکمل ہونے کے بعد ٹریک ریلوے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں