تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکار و گلوکارہ مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکارہ مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر مدینے میں مسجد نبوی سے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ احتراما گنبد خضرا کے آگے کھڑی ہیں۔ مہوش حیات نے اپنی ٹوئٹ میں نعت رسول مقبول کے کچھ اشعار بھی لکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں