سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف‘‘ پرویزمشرف کوسزائے موت پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اہم ترین بیان جاری

اسلام آباد( آن لائن )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ پرویزمشرف کیخلاف فیصلے سے ثابت ہواکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ

اپنا تبصرہ بھیجیں