عشاء کے بعد نمازِ کن فیکون پڑھنے کا طریقہ ۔اس کو پڑھتے ہی انسان کی لاکھوں حاجتیں منٹوں میں پوری ۔یقین نہیں آتا تو ایک بار آزما کر دیکھ لی

ہم اکثر کہتے ہیں کہ اللہ کی ذات کُن فیکُون ذات ہے اس کا مطلب ہے کہ اللہ کہتا ہے کہ کُن ہو جا اورفیکُون ہوجاتا ہےبدھ جمعرات اور جمعہ کی رات کو دو رکعت نماز کن فیکون کی نیت کرکے پڑھیں. پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ ایک بار اور سورۃ اخلاص سوبار پڑھنی ہے.یار رکھیں کے اللہ کے سوا کوئی بھی ذات نہیں ہے
جو انسان کی مد د کرسکے دُنیا میں جتنے بھی مذہب ہیں انہوں میں سے کوئی آگ کو پوچتا ہے کوئی پتھروں کو اور کوئی ستاروں کو جس چیز کو بھی پوچتا ہے ْمگر اُس کی مدد صرف اللہ تعالی کی ہی ذات کرتی ہے اللہ ہی سب کو عطا کرنے والاہے ہر چیز اُس کے قبصہ میں ہے وہ ہر چیز پر قدر ہے ایک حدیث میں ہے کہ اگر تمہیں جوتے کا تسما ٹوٹ جائے وہ بھی اللہ سے مانگنے کا حکم ہےنمک بھی مانگنا ہو وہ بھی اللہ سے مانگا جائے حالانکہ یہ معمولی چیزیں ہیں، ہم بچوں کی جیسی بنیاد رکھیں گے ویسی عمارت تیار ہو گی اس نماز کی نیت کیسے کرنی ہے نوٹ کر لیجئے اور نماز کی رکعت میں کیا پڑھنا ہےاور نماز کے بعد کیا پڑھنا ہے اس عمل کو اپنے پاس نوٹ کرلیجئے تاکہ آپ کو اس عمل کو کرنے میں آسانی ہو عمل کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ شب جمعہ کو پہلے غسل کریں ار عمل کے لیے پاک صاف کپڑوں کو جوڑا پہنیں کیونکہ جب آپ نیا جوڑا پہنیں گےتو آپ کو یقین ہو گیا کہ آپ کے کپڑے پاک ہیں جب آپ کو مکمل یقین ہوجائے کہ آپ باوُضو ہیں اور پاک صاف ہیں پھر آپ کو نماز میں سکون حاصل ہوگا مگر یاد رہے کہ آپ نے یہ نماز عشائ کی نماز کے بعد پڑھنی ہے
نماز کا طریقہ جان لیجئے
دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ سو بار اور سورۃ اخلاص ایک بار پڑھنی ہے. سلام کے بعد سوبار یا مسھل العثرات ویا منور الظلمات پڑھیں اور سوبار استغفراللہ اورسو بار درود شریف پڑھیں پھر اللہ سے حضوری قلب کے ساتھ دعا مانگیں. جب تیسری رات ہوجائے تو یہی عمل کریں لیکن دعا کے وقت سر کو ننگا کردیں. اور اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنی گردن پر رکھ دیں اور خوب رو کر اللہ پاک سے اپنی حاجت کے لیے پچاس مرتبہ دعا کریں. ان انشاء اللہ دعا ضرور قبول ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں