لاک ڈاون ہٹانا اور پبلک ٹرانسپورٹ کھولنا خطرناک ہو گا سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی وزیر

لاک ڈاون ہٹانا اور پبلک ٹرانسپورٹ کھولنا خطرناک ہو گا عائشہ گلالئی وزیر
لاک ڈاون ہٹانا اور پبلک ٹرانسپورٹ کھولنا خطرناک ہو گا یہ بات سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی وزیر نے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے کررونا انفیکشن بڑھ سکتا ہے مغربی ممالک کی حکومتیں اپنے شہریوں کی مالی امداد کرر ہی ہیں اگر ہماری حکومت نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز ملکان کو مالی پیکج دیا ہوتا تو وہ احتجاج نہ کرتے، بیرون ملک بھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے بھی حکومت نے انتظامات نہیں کیے پاکستانی سفارت خانوں کے باہرشدید گرمی میں روزانہ ایک لمبی قطار ہوتی ہے لیکن سفارت خانے کوئی انتظامات نہیں کر رہےحکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے عائشہ گلالئی اپنے پارٹی کے کارکنا ن اور پارٹی کی تنظیم ابابیل فورس کو ہدایت کی کہ وہ اپنے علاقوں میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کریں یاد رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں