معذور بچی سے زیادتی کی كوشش كرنے والا دکان دار گرفتار. پولیس نے واہ كینٹ میں گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔

راولپنڈی: پولیس نے واہ كینٹ میں گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔
پولیس ترجمان كے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے ملزم رفیق كو گرفتار كرلیا۔ متاثرہ بچی سامان لینے گھر كے قریبی اسٹور پر گئی تھی جہاں دكاندارنے بچی كے ساتھ نازیبا حركات كیں اور زیادتی كی كوشش كی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں