میٹرک کی طالبہ سے3 افراد کی3 ماہ تک زیادتی جانتے ہیں چپ رہنے کیلئے کیسے بلیک میل کرتے رہے؟

قصور ( آن لائن )پنجاب کے ضلع قصور میں تین افراد نے میٹرک کی طالبہ کو بلیک میل کرکے مبینہ طوپر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی قصور میں میں 17 سالہ طالبہ ثناء￿ کو ملزم جاوید اور اس کے دو ساتھیوں نے مبینہ طورپرزیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان لڑکی کو بلیک میل کرکے 3 ماہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ 2 شامل تفتیش

اپنا تبصرہ بھیجیں