وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیدیا ، تحریک انصاف بھی چھوڑنے کا فیصلہ،کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا امکا ن ہے؟نجی ٹی وی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا جسے فی الحال قبول نہیں کیا گیا ،نجی ٹی وی جی این ین کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیاہے لیکن ابھی تک قبول نہیں کیا گیاہے۔ ندیم افضل چن 11 جولائی تک چھٹیوں پر ہیں ۔نجی ٹی وی کا کہناتھاکہ وفاقی حکومت کی ایک اور وکٹ گر چکی ہے ، معاون خصوصی ملک سے باہر جا چکے ہیں اور انہوں نے فی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا جسے فی الحال قبول نہیں کیا گیا ،نجی ٹی وی جی این ین کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو جمع کروا دیاہے لیکن ابھی تک قبول نہیں کیا گیاہے۔ ندیم افضل چن 11 جولائی تک چھٹیوں پر ہیں ۔نجی ٹی وی کا کہناتھاکہ وفاقی حکومت کی ایک اور وکٹ گر چکی ہے ، معاون خصوصی ملک سے باہر جا چکے ہیں اور انہوں نے فی

اپنا تبصرہ بھیجیں