زلزلے کیسے نہ آئیں یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ہے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہو گئی

رپورٹ
عمران فاروقی
ٌٌلڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہو گئی اسطرح خبریں روزانہ دیکھنے کو ملتی ہیں بدقسمتی سے یہ وائرل بھی بہت جلدی ہوتی ہیں موبائل فون جہاں ایک بہت بڑی سہولت ہے وہاں کبھی کبھی زحمت بھی بن جاتا ہے روزانہ کوئی ہمیں مختلف وائرل ویڈیو دیکھنے کو ملتی ہیں . ان میں بہت سی غیر اخلاقی ہوتی ہیں جس کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے اسے تو شرمندگی ہوتی ہے کچھ لوگوں کی جان بھی چلی گئی ہے شرمندگی سے بچنے کے لیے خودکشی جیسے کیس سامنے آئے ہیں لیکن معاشرے پر بھی اس کا بہت برا اثر پڑتا ہے چند دن پہلے رابی پیرزادہ کی ویڈیو لیک ہو گئی چند منٹ وائرل ہو گئی اسطرح اور بہت سی ویڈٰیوز کی مثال ہے خاص طور گرلز ہاسٹل اور یونیورسٹیز بہت کیس سامنے آ چکے ہیں اسطرح مسائل جو بدنامی کاسبب بنیں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ احتیاط کریں اپنی کوئی ویڈیو موبائل فون میں نہ رکھیں .نہ اپنا موبائل کسی کو استعمال کے لیے دیں تسلی سے پاس ورلگائیں کچھ عرصے بعد بدلتے رہیں تاکہ ساتھ رہنے والے کو معلوم نہ ہو سکے کسی نئی جگہ ہوٹل کے کمروں یا کسی آفس واش روم میں خفیہ کیمرے کا خیال رکھیں . اپنے ذاتی راز بھی کسی سے مت شیہر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں