چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق ہو گیا، اسد قیصر نے حتمی فیصلے بارے اہم انکشاف کر دیا

چار سدہ (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر تقریبا اتفاق ہوچکا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کیدرمیان اس اہم ایشو پر پیر تک حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہو تاہم نہ ہوا تو معاملہ عدالت میں جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں