گائے کا پیشاب پینے اور گوبر کھانے سے کورونا ختم ہوجاتا ہے، ہندو رہنما

نئی دہلی (نیٹ نیوز )بھارت کی قدیم ترین ہندو انتہاپسند جماعتوں میں سے ایک ہندو مہاسبھا جس کا اصل نام ’اکھل بھارت ہندو مہاسبھا‘ تھا اس کے سربراہ سوامی چکرپانی مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ ’گائے کا پیشاب پینے اور گوبر کھانے‘ سے ’کورونا وائرس‘ ختم ہوجاتا ہے۔
جس کے بعد ہندو انتہا پسند جماعت کے سربراہ نے’گائے موتر ‘اور ’گائے گوبر ‘پارٹیوں کا اعلان کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں